ذ* لیبر قوانین پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ
بدھ 26 جنوری 2022 19:30
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس ایس پی ڈاکٹر محمد عمران خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون ریاض حسین لغاری، ڈی ایس پی جمع خان پنہور، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و چائلڈ پروٹیکشن آفیسر خدا بخش بہرانی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مہرین اقبال سومرو، ڈپٹی ڈائریکٹر وومن ڈولپمنٹ عاشق حسین کلہوڑو، ٹیکنیکل انجنیئر محکمہ لیبر معشوق میمن، ہیومن پاکستان ویلفیئر آرگنائزیشن کی سیدہ فضائ شاہ، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس برائٹ فیوچر ڈولپمنٹ آرگنائزیشن کے ممتاز احمد سبزپوش و دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جبری مشقت کے خلاف لیبر قانون پر عملدرآمد کیلئے تمام متعلقہ محکموں کو مل کر عملی کام کرنا ہوگا تاکہ مزدوروں کے حقوق و تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے تمام متعلقہ محمکوں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ آپس میں مربوط رابطہ میں رہتے ہوئے ایک ایسی حکمت عملی تشکیل دیں تاکہ ضلع میں موجود تمام صنعتوں اور اینٹوں کے بھٹوں و دیگر مقامات پر کام کرنے والے مزدوروں کے تحفظ اور صحت سمیت دیگر تمام سہولیات اور لیبر قانون پر عمدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور اس ضمن میں صنعت انتظامیہ سے سرٹیفکیٹ بھی حاصل کئے جائیں تاکہ جبری مشقت کو روکا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ جبری مشقت کرنے والے بچوں کی نشاندہی کی جائے اور لیبر قانون کے خلاف ورزی کرنے والے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تاکہ بچوں کو تحفظ اور لیبر قانون کے متعلق عملدرآمد کو یقین بنایا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ لیبر کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ حکومت سندھ کی جانب سے مقرر کردہ کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے کی فراہمی سمیت لیبر قانون پر عملدرآمد کیلئے صنعت انتظامیہ کو پابند بنائیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع میں کام کرنے والی مختلف این جی اوز سے بھی اس ضمن میں مدد حاصل کی جائیمزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.