ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم فیز تھری کے دوران 81ملین افراد کی ویکسی نیشن کو یقینی بنایا جائے گا‘عمران سکندر
ویکسی نیشن مہم کے دوران جعلی انٹری بارے زیروٹالرنس پالیسی پرسوفیصدعمل درآمدکروایاجائے گا‘سیکرٹری صحت
جمعرات 27 جنوری 2022 17:02
(جاری ہے)
ریڈ ون اور ٹو کے دوران پنجاب کی 59 فیصد آبادی کو مکمل طور پر ویکسی نیٹ کیا جا چکا ہے۔
عمران سکندربلوچ نے کہاکہ ریڈ تھری کا پہلا فیز 14-1 فروری اور کیچ اپ 27-15 فروری تک جاری رہے گا۔ سکیورٹی رسک ایریاز میں ویکسی نیشن کے دوران فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ اس فیز میں ویکسی نیشن سے انکار کرنے والوں کو ترغیب دی جائے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ اس مہم میں تمام ٹیمز پہلے سے بہتر کارکردگی دکھائیں گی۔ اس مہم کو کامیاب کرنے میں سوشل موبلائزرز کو شامل کیا جائے گا۔ صوبائی سیکرٹری صحت نے مزیدکہاکہ ویکسی نیشن مہم کے دوران جعلی انٹری بارے زیروٹالرنس پالیسی پرسوفیصدعمل درآمدکروایاجائے گا۔ ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کرنے والے افسران کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پہلے فیز میں اچھی کارکردگی دکھانے والے افراد کو اعزازی رقوم سے نوازا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.