سوات میں پرائیویٹ ایمبولینس سروس کے لئے نیا ضابطہ کار جاری
جمعرات 27 جنوری 2022 18:37
(جاری ہے)
موٹر وہیکل ایگزامینرسے انسپکشن ہونے اور درست قرار دینے کے بعدپرائیویٹ ایمبولینس کی متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر آفس میں رجسٹریشن کی جائے گی۔
اسی طرح پرائیویٹ ایمبولینس میں مریض یا زخمی نہ ہونے کی صورت میں سائرن/ہوٹر اور ایمرجنسی لائٹ کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی، ایسا کرنے کی صورت میں ٹریفک اہلکار ایمبولینس کے خلاف کارروائی کرسکے گا۔ غیر رجسٹرڈ ایمبولینس صرف پرائیویٹ ٹیکسی کے طور پر استعمال کی جاسکے گی اور اس میں سائرن/ہوٹر اور ایمرجنسی لائٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پرائیویٹ ایمبولینس مالک یا ڈرائیور ایمبولینس میں ایمرجنسی کٹ اور آکسیجن سیلینڈر کی موجودگی یقینی بنائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.