نیلم منیر نے نئی فلم ’چکر‘ کی پہلی جھلک دِکھادی
فلم کیلئے بہت پرجوش ہیں ،رواں سال عید الفطر پر ریلیز ہوگی، اداکارہ
پیر 31 جنوری 2022 16:40
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ہیش ٹیگز کے استعمال سے لکھا کہ’وہ اس فلم کے لیے بہت پرجوش ہیں جوکہ رواں سال عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ہے‘۔یاسر نواز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکارہ نیلم منیر کے ہمراہ اداکار احسن خان اور جاوید شیخ بھی اسکرین پر نظر آئیں گے۔فرید نواز پروڈکشنز کے تحت بننے والی یہ فلم، جوکہ ایک پراسرار کہانی پرمبنی ہے، رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.