فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکرکی شادی کی تاریخ طے ہو گئی
فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر گزشتہ 3 برسوں سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
جمعہ 4 فروری 2022 12:39
(جاری ہے)
جاوید اختر نے اس بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہاں میرے بیٹے کی شادی ہورہی ہے اور شادی کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔
تاہم کورونا وبا کے باعث شادی بہت بڑے پیمانے پر نہیں کی جائے گی۔ چند خاص لوگوں کو ہی بلایا جائے گا اور شادی کی تقریب بھی سادگی سے ہوگی۔ خیر ابھی تک تو دعوت نامے بھی نہیں بھیجے گئے ہیں۔جاوید اختر نے اپنی ہونے والی بہو شیبانی ڈانڈیکر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمام لوگ اسے پسند کرتے ہیں۔واضح رہے کہ فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر گزشتہ 3 برسوں سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.