اجے نئی فلم میں کیسے دکھائی دیں گی تصویر شیئر کردی
ْہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 25 فروری کو ریلیز کی جائے گی
جمعہ 4 فروری 2022 12:39
(جاری ہے)
اجے دیوگن نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی یہ تصویر شیئر کی اور ساتھ میں تحریر کیا کہ اپنی پہچان سے چار چاند لگانے آرہے ہیں ہم۔اجے نے یہ بھی بتایا کہ فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کا ٹریلر کل ریلیز ہونے جارہا ہے۔ خیال رہے کہ فلم میں عالیہ بھٹ گنگوبائی کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 25 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کر دی
-
سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.