متحدہ عرب امارات میں کنویں میں گرنے والی بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گی
محکمہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے 16 میٹر گہرے کنویں میں گرنے والی 6 سالہ بچی کو زندہ نکال لیا
محمد علی پیر 21 فروری 2022 23:58
(جاری ہے)
اماراتی وزیر داخلہ کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں محکمہ شہری دفاع کے اہلکاروں کو کنویں میں گر جانے والی بچی کی جان بچانے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فجیرہ کے علاقے میں ایک 6 سالہ معصوم بچی 16 میٹر کے تنگ کنویں میں جا گری، جس کے بعد ہنگامی طور پر محکمہ شہری دفاع کے اہلکاروں کو طلب کیا گیا۔ بچی کے کنویں میں گرنے کی اطلاع ملتے ہی محکمہ شہری دفاع کے اہلکار فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچے اور کچھ وقت کی محنت کے بعد 6 سالہ بچی کو 16 میٹر کے تنگ کنویں سے زندہ نکالنے میں کامیاب رہے۔ کنویں سے نکالے جانے کے بعد بچی کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے بچی کو تندرست قرار دے دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.