خاندانی رنجش پر چچی نے 2 سالہ بچے کو قتل کردیا
والد کے ڈھونڈنے پر بچے کی لاش گھر کے قریبی کھیت سے ملی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 فروری 2022 11:08
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم اور بچے کی ماں کو گرفتار کرلیا۔
ایس پی انویسٹی گیشن صدر کا کہنا ہے کہ رائیونڈ میں تین سالہ بچے عباس نے پیشاب کیا تو ملزم غلام عباس طیش میں آگیا اور تشدد کرکے بچے کو مار دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم غلام عباس اور ماں سمیرا کو واقعے کے حقائق چھپانے پر گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔ ایک اور واقعہ میں پنجاب پولیس نے شوہر کو قتل کرنے الزام میں خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر رضیہ بی بی نامی خاتون نے اپنے شوہر کو تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کردیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ معمولی خاندانی رنجشوں پر قتل و غارت کے آئے روز کئی واقعات رپورٹ ہوتے ہیں جو افسوسناک ہیں۔مزید اہم خبریں
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی‘مریم نواز
-
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.