فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں میڈ ان پاکستان فٹ بالز کا استعمال کیا جائے گا
پاکستان 1982ء کے فیفا ورلڈ کپ کے بعد سے باضابطہ میچ کے لیے فٹ بال بنانے والا ملک ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 1 اپریل 2022 15:44
(جاری ہے)
یہ لگاتار 14ویں گیند ہے جسے ایڈیڈاس نے میگا ایونٹ کے لیے تیار کیا ہے۔
پاکستان 1982ء کے فیفا ورلڈ کپ کے بعد سے باضابطہ میچ کے لیے فٹ بال بنانے والا ملک ہے تاہم پاکستان نے 2010ء میں جنوبی افریقہ اور 2014ء میں برازیل میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال فراہم نہیں کیے تھے لیکن انھیں روس میں ہونے والے 2018 کے ورلڈ کپ کے لیے میچ گیندوں کی تیاری کا ٹھیکہ فراہم کیا گیا تھا۔ ارجنٹائن کے سپر سٹار، لیونل میسی اور جنوبی کوریا کے سٹار سون ہیونگ من ایڈیڈاس کے آفیشل میچ گیند کے پروموشنل سٹار تھے۔ فیفا ورلڈ کپ 2022ء 21 نومبر کو قطر میں شروع ہونے والا ہے۔ 32 ٹیموں کے ٹورنامنٹ کا ڈرا جمعہ کی رات دوحہ میں ہونا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.