جیکب آباد میں گندم کی خریداری 5 اپریل سے شروع کی جائے گی ضلع میں 15خریداری مرکز قائم
پیر 4 اپریل 2022 15:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک کی جانب سے جیکب آباد میں گندم کی خریداری 5 اپریل سے شروع کی جائے گی اس سلسلے میں اے پی پی سے رابطے پر ڈی ایف سی خادم علی شر اور فوڈ انسپکٹر غلام مصطفی انڑ نے بتایا کہ ضلع جیکب آباد میں گندم خریداری کے 15مراکز قائم کئے گئے ہیں جیکب آباد میں 5،ٹھل میں 7 اور گڑھی خیرو تعلقہ میں 3خریداری مرکز ہونگے اس بار ضلع جیکب آباد کا ہدف 4لاکھ 82ہزار مقرر کیا گیا ہے کیونکہ گزرشتہ سال گند م کی رکارڈخریداری ہوئی تھی ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ جیکب آباد میں قصبہ آدم خان پہنور،نورمحمدپہنور،آباد،مولاداد،ٹھل میں گڑھی حسن،نظیر کھوسو،دین گڑھ،میر پور برڑو،خاوند ڈنو مہر،مبارکپور اور گڑھی خیرو میں داؤ اور محمد پور اوڈھو میں گندم کی خریداری کے انتظامات کئے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
-
پاکستان میں اسوقت فی کس سالانہ کے حساب سے عام افراد کو 8کلو گرام گوشت میسرہے،ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
کپاس کی کاشت اور پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاؤمیں معاون ہے ،ماہر زراعت
-
پنجاب میں بجلی پر چلنے والے7 ہزارٹیوب ویلزکوسولر سسٹم پرمنتقل کرنے کا فیصلہ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.