بمراہ آپ سے بہتر باولر ہے، ڈیل سٹین نے بھارتی ٹرول کی بولتی بند کر دی
’’مجھے یقین ہے کہ وہ ہے کیوں کہ میں ریٹائر ہو چکا ہوں‘‘: سابق پروٹیز پیسر کا منہ توڑ جواب
ذیشان مہتاب جمعرات 14 اپریل 2022 13:00
(جاری ہے)
سٹین کے فوری اور دلچسپ جواب کو 8000 سے زیادہ لائکس اور 2,000 ری ٹویٹس ملے، جو کہ ابتدائی پوسٹ کے جوابات سے زیادہ ہے۔
سابق پروٹیز پیسر نے گزشتہ سال تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی، انہوں نے 16 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کا خاتمہ کیا۔ ڈیل سٹین نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اور ون ڈے کرکٹ میں پانچویں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی کے طور پر اپنے کیریئر کا اختتام کیا۔ ڈیل سٹین نے تینوں فارمیٹس میں کھیلے گئے 265 بین الاقوامی میچوں میں 23.37 کی اوسط سے 699 وکٹیں حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.