آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزکی پانچویں فتح، چنائی سپر کنگز کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا
پیر 18 اپریل 2022 15:09
(جاری ہے)
آئی پی ایل کے 29 ویں میچ میں گجرات ٹائٹنز نے چنائی سپر کنگز کو3 وکٹوں سے ہرا دیا،مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، پونے میں کھیلے گئے لیگ کے 29 ویں میچ میں دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے، رتوراج گائیکواڑ نے 73 رنز کی اننگز کھیلی جس میں پانچ چوکے اور پانچ چھکے شامل تھے ، رائیڈو46 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔
گجرات ٹائٹنز کی طرف سے الزاری جوزف نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں ڈیوڈ ملر کی دھواں دار اور ناقابل شکست 94 رنز کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے مطلوبہ ہدف 19.5 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کپتان راشد خان 40 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔ ڈیوڈ ملر کو مرد میدان قرار دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.