شاہین آفریدی اور رضوان ،مہیلا جے وردھنے کی ڈریم ٹی 20 ٹیم میں شامل
شاہین کی نئی گیند کیساتھ بولنگ کافی اچھی رہی ،اختتامی اوورز میں بھی بہت اچھی بولنگ کرتے ہیں، وکٹ کیپر بیٹر رضوان پاکستان کیلئے اوپن کرتے ہیں مگر مڈل آرڈر میں بھی اتنے ہی کامیاب ثابت ہوسکتے ہیں، رضوان سپن بولنگ کھیلنے کےماہر ہیں: سابق لنکن کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 5 مئی 2022 11:28
(جاری ہے)
شاہین کے بارے میں جے وردنے نے کہا کہ گذشتہ برس ورلڈ کپ میں انھوں نے انتہائی شاندار پرفارم کیا، نئی گیند کے ساتھ ان کی بولنگ کافی اچھی رہی اور وہ اس کو جلد سوئنگ کرنے میں بھی کامیاب رہے، وہ اختتامی اوورز میں بہت اچھی بولنگ کرتے ہیں، میں ان کو اپنی الیون میں ایک شاندار اٹیکنگ آپشن کے طور پر شامل کرتا۔
جے وردنے نے کہا کہ وکٹ کیپر بیٹر کیلیے میں رضوان کے ساتھ جاؤں گا، میں جانتا ہوں کہ وہ اکثر پاکستان کی جانب سے بیٹنگ اوپن کرتے ہیں مگر میں سمجھتا ہوں کہ مڈل آرڈر میں بھی اتنے ہی کامیاب ثابت ہوسکتے ہیں، رضوان اسپن بولنگ کا سامنا کرنے میں بھی ماہر ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ اگر میرے بس میں ہوتا تو کرس گیل جب 30 برس کی عمر کے تھے تب ان کی جوز بٹلر کے ساتھ جوڑی بناتا،یہ دنیا کا سب سے بہترین اوپنگ پیئر ہوتا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.