آئی پی ایل، ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی
پیر 16 مئی 2022 11:00
(جاری ہے)
آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے، منگل کو لیگ کے 65 ویں میچ میں ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں وانکھیڈے سٹیڈیم ، ممبئی میں مدمقابل ہوں گی، ممبئی انڈینز کی قیادت مایہ ناز بلے باز روہت شرما کریں گے جبکہ سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم مایہ ناز کیوی بلے باز کین ولیم سن کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔
سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر آٹھویں نمبر پر ہے جبکہ ممبئی انڈینز کی ٹیم تاحال تین میچز جیت سکی ہے اور وہ 6 پوائنٹس کے ساتھ سب سے نیچے دسویں نمبر پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.