امریکا کا آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ پرواز کرنے والے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ

منگل 17 مئی 2022 12:57

امریکا کا  آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ پرواز  کرنے والے  ہائپر سونک ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2022ء) امریکا نے آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ پرواز کرنے والے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب آزمائشی تجربہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

برطانوی خبر رساں ادارے نے امریکی فضائیہ کے حوالے سے بتایاکہ انہوں نے آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ پرواز کرنےوالے ہائپر سونک ہتھیار کا کامیاب تجربہ کیا ہے،جو 14 مئی کو جنوبی کیلی فورنیا کے ساحل پر اس وقت کیا گیا جب ایئر لانچڈ ریپڈ رسپانس ویپن ( اے آر آر ڈبلیو) کو بی۔52 بمبار نےفضا میں چھوڑا۔

متعلقہ عنوان :