پولٹری فارمرز کو تحقیق اور تربیت بارے سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، سیکرٹری لائیوسٹاک نوید حیدر شیرازی
بدھ 18 مئی 2022 23:52
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ پولٹری فارمز پر بیماریوں کی موجودگی پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنتی ہیں۔
پولٹری سیکٹر کی سہولت کے لیے پنجاب کی سات پولٹری لیبارٹریز فعال ہیں جو پولٹری فارمرز کو بلا معاوضہ خدمات فراہم کر رہی ہیں۔اسکے علاوہ پولٹری سے متعلقہ قوانین کے تحت پولٹری فیڈ کے تجزیے کیلئے بھی لیبارٹری قائم کی گئی ہے نیز بیماریوں پر قابو پانے کیلئے مائیکوپلازما سمیت تمام بیماریوں کی لوکل ویکسین تیار کرنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ محکمہ لائیوسٹاک کی تمام لیبارٹریز روزانہ کی بنیاد پر 5پولٹری فارمزکا دورہ کریں گی اور نمونہ جات اکھٹے کریں گی۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن (نارتھ)کے چیئرمین ڈاکٹر عبدلکریم بھٹی کا کہنا تھا کہ ملکی پولٹری سیکٹر کا 73فیصد حصہ پنجاب سے آتا ہے۔رضا خورسند کا کہنا تھا کہ محکمہ لائیوسٹاک پولٹری انڈسٹری کیلئے ماں کا کردار ادا کرتا ہے۔اجلاس میں پولٹری انڈسٹری، پولٹری ایسوسی ایشن کے نمائندگان اور محکمہ لائیوسٹاک کے اعلی افسران نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.