میئر پشاور نے اسلامیہ کالج ملازمین کی کالونی میں ٹرانسفارمر تنصیب کا اعلان کردیا
کلاس فور ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کریں گے ، زبیر علی
بدھ 18 مئی 2022 23:40
(جاری ہے)
کلاس فور ملازمین نے برج ہری سنگھ میں رہائش پذیر ملازمین کو بجلی کی فراہمی کیلئے 100 کے وی کے ٹرانسفارمر کی تنصیب ‘ اسلامیہ کالج پشاور کے رہائشی ایریاز میں گلی کوچوں کو پختہ کیا جائے ‘ پانی کی کمی کو دور کرنے کے لئے بورنگ ویل کا انتظام ‘ اسلامیہ کالج کے باہر بی آر ٹی بس سٹاپ کی تعداد میں اضافہ کرنے اور حج کوٹہ بحال کرنے کے مطالبات پیش کئے جس پر میئر پشاور حاجی زبیر علی نے فوری طور پر برج ہری سنگھ میں ٹرانسفارمر کی تنصیب اور پانی کے مسائل ختم کرنے کے لئے موقع پر ڈبلیو ایس ایس پی حکام کو احکامات جاری کردیئے ۔
انہوں نے کہا کہ اسلامیہ کالج پشاور ملازمین ‘ طلبہ اور عوامی مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے بی آر ٹی سٹاپ میں اضافے اور حج کوٹہ کی بحالی کیلئے متعلقہ حکام کے ساتھ ملکر کام کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ کلاس فور ملازمین کا اداروں کی ترقی میں اہم کردار ہے جن کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.