یو ایس پاکستان انٹرنیشنل چیمبر اور گریٹر نیویارک چیمبر کا 23 ستمبر کو نیویارک میں سنگل کنٹری نمائش منعقد کرنے کا فیصلہ
جمعرات 19 مئی 2022 10:10
(جاری ہے)
اس موقع پر سجاد قمر نے کہا کہ امریکا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے اور اس کے دلچسپی اشیائے صرف، کیمیکل، توانائی، زراعت، آؤٹ سورسنگ، نقل و حمل اور مواصلات میں زیادہ ہے۔
زبیر طفیل نے کہا کہ امریکا بہت اہم ملک ہے اورپاکستان کی بڑی برامدی منڈیوں میں شامل ہے۔ہم دو طرفہ تعلقات کو مزید بہتر بنانا چاہتے ہیں اور گہرے تجارتی تعلقات کے خواہاں ہیں ۔ملک سہیل نے کہا کہ امر یکا نے پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی، سیکورٹی، استحکام، خوشحالی اور خود انحصاری میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔دریں اثنا سجاد قمر نے کہا کہ یو ایس پی آئی سی سی نے پاکستان کے معاشی مفادات کو فروغ دینے کے لیے 26 ستمبر سے 28 ستمبر تک نیویارک میں تین روزہ سنگل کنٹری نمائش منعقد کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے جس میں پاکستانی چاول، زرعی مصنوعات، ٹیکسٹائل، کیمیکل، آئی ٹی سروسز وغیرہ کو فروغ دیا جائے گا جس سے امریکا کو پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہو گا۔ نمائش میں پاکستانی وفد کی قیادت یو ایس پاکستان انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس پاکستان چیپٹر کے صدرمحمد احمد کریں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.