انسداد پو لیو مہم کا آغاز، 28مئی تک جاری رہے گی۔ڈپٹی کمشنر سائوتھ
ہفتہ 21 مئی 2022 23:59
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سائوتھ نے کہا کہ مہم میںتعاون نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع جنوبی میں اس مرتبہ تین لاکھ 41 ہزار بچوں کو پولیو ڈراپس پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ انسداد پولیو مہم کی تشہیر کیلئے اسکولوں ، شاپنگ مالز اور پارکس پر بھی تشہیری بینرز آویزاں کیے جارہے ہیں۔اورڈسٹرکٹ انتظامیہ اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے باقاعدہ میٹنگز کا انعقا د کرکے اس با ت کو یقینی بنائیں کہ مہم کے دوران آنے والی مشکلات کو بروقت مناسب انداز میں حل کیا جاسکے۔انہوںنے کہا کہ خصوصا پرا ئیویٹ اسکول کی انتظامیہ کو باقاعدہ پابند کیا گیا ہے کہ وہ انسداد پولیو مہم کے دوران مکمل تعاون کریںاورتعاون نہ کرنے والے اسکولوں کے خلاف قا نو نی کارروائی کی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر سائوتھ نے کہا کہ ریفیوزل کیسیز کی کونسلنگ کیلئے بھی مناسب اقدامات کیے جائیں گے اورمیڈیا والدین کو قائل کرنے میں سندھ حکومت کی مدد کرے تاکہ پولیو سے بچا ئوممکن ہو سکے۔انہوںنے کہا کہ ضلع جنوبی میں موجود تمام کچی آبادیوں میں پولیو مہم کے سلسلے میں ٹیمیں اپنے فرائض سر انجام دیںگئیں ۔ انہوںنے مزید کہا کہ پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں اور تمام ضلعی انتظامیہ اس سلسلے میں پولیو ٹیموں کے ساتھ مکمل تعائون کریںگئیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.