مالی میں مسلح افراد نے 4 شہریوں کواغوا کر لیا

اتوار 22 مئی 2022 13:40

بماکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2022ء) مالی کے جنوب مشرقی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے 4 غیر ملکی شہریوں کو اغوا کر لیا۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق مالی کی برکینا فاسو کے ساتھ سرحد سے تقریبا 100 کلومیٹر دور علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے اطالوی جوڑا اوران کے ایک نابالغ بچے سمیت ٹوگو کے ایک شہری کو اغوا کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق چاروں یرغمالیوں کا تعلق مسیحی تبلیغی تنظیم گواہانِ یہوواہ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :