نیوٹرلز کو عوامی مارچ کے موقع پر نیوٹرل رہنے کا کہنے والا خوفزدہ ہو چکا ‘ثمینہ پگا نوالہ

اتوار 22 مئی 2022 20:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2022ء) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثمینہ پگانوالہ نے کہا ہے کہ نیوٹرلز کو عوامی مارچ کے موقع پر نیوٹرل رہنے کاکہنے والا خوفزدہ ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

نیازی اینڈ کمپنی کو مارچ کے ناکام ہونے کا خدشہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اور مرکز میں آئینی بحران نے پیدا کرنیوالوں کو قوم معاف نہیں کریگی۔

متعلقہ عنوان :