خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، بنوں نے کبڈی ایونٹ جیت لیا
ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن خیبرپختونخوا عزیز اللہ جان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
پیر 23 مئی 2022 19:03
(جاری ہے)
۔ اس موقع پر بچوں کے درمیان رسہ کشی اور بنوں میں کھیلے جانے والے دیگر روایتی کھیلوں کے مقابلے بھی کرائے گئے ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اللہ جان نے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ان میں انعامات تقسیم کئے۔
میچ میں سید سلطان بری اور ملنگ جان نے آفیشلز کے فرائض انام دیئے آرگنائزنگ کمیٹی میں برکت اللہ، انور اللہ اور انوررشید شامل تھے۔بنوں کے عوام نے روایتی گیمز کودوبارہ زندہ کرنے اور اس کے فروغ کیلئے ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے اس اقدام کو سراہا اور امید ظاہر کی کے مستقبل میں بھی اس قسم کے ایونٹس کا انعقاد کیاجائیگا ۔اس موقع پر ڈائریکٹرآپریشن سپورٹس خیبرپختونخوا عزیز اللہ جان نے کہا کہ صوبے بھر میں روایتی کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، تمام ریجن میں مقابلے جاری ہیں جن کی فاتح ٹیموں کے درمیان صوبائی سطح کے مقابلے کرائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مقابلوں میں شریک کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔انہوں نے آخر میں ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان کا شکریہ ادا کیا جن کی کوششوں سے خیبرپختونخوا میں کھیلوںکے میدان آباد ہیں اور کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جارہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.