نوویک جوکووچ اور رافیل نڈال فرنچ اوپن ٹینس کے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
منگل 24 مئی 2022 15:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں سربیا کے نوویک جوکووچ نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف جاپانی کھلاڑی یوشی ہیتو نیشیوکا کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6، 1-6 اور 0-6 سے اور ہسپانوی شہرت یافتہ ٹینس سٹار رافیل نڈال نے روایتی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلوی حریف کھلاڑی جورڈن تھامسن کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6، 2-6 اور 2-6 سے ہار کر نہ صرف میگا ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا بلکہ دوسرے رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔
پہلے رائونڈ کے دیگرے میچوں میں جرمنی کے الیگزینڈرزویروف ،سپین کے کارلوس الکراز گارفیا،برطانوی ٹینس کھلاری کیمرون نوری اور کینیڈین ٹینس سٹار فیلکس اوجرالیاسائم نے کامیابی حاصل کر کے دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.