ملک میں فٹ بال کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جائیں گے،حاجی نواب
کھیلوں کی تباہی کا باعث کھیلوں میں سیاست ہے اور سپورٹس آرگنائرز کو نیک نیتی اور دیانتداری کے ساتھ کام کرنا چاہیے ، گفتگو
منگل 24 مئی 2022 15:00
(جاری ہے)
گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوات میں فٹ بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور ضلعی حکومت اس ٹیلنٹ کو بروائے کا ر لانے کے لئے اقدامات کرے،انہوں نے کہا کہ ملک میں کھیلوں کی تباہی کا باعث کھیلوں میں سیاست ہے اور سپورٹس آرگنائرز کو نیک نیتی اور دیانتداری کے ساتھ کام کرنا چاہیے جس سے ملک میں کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا۔
حاجی نواب نے کہا کہ صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے اور صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کیلئے ہمیں اپنے کھیلوں کے میدان آباد کرنے ہونگے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے کسی بھی ملک میں گراس روٹ سطح پر تعلیمی اداروں اور کلب سسٹم کا ایک بہت اہم کردار ہوتا ہے، حکومت کو تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے انعقاد کو یقینی بنانا چاہئے جس سے ملک میں کھیل دوبارہ عروج پر آسکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.