چیف آف سٹاف خیبر کپ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ، عقیل خان اور محمد شعیب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
منگل 24 مئی 2022 21:00
(جاری ہے)
ہیرا عاشق اور یوسف خلیل نے حشیش کمار اور پربت کمار کو مات دی۔ محمد شعیب اور برکت اللہ نے عمران بھٹی اور احمد بابر کو ہرایا جبکہ مزمل مرتضیٰ اور مدثر مرتضیٰ نے احمد اسجد اور احمد کامل کو 3۔6 اور 1۔6 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
بوائز انڈر۔18 سنگل کے پہلے سیمی فائنل میں مہاتیر محمد نے احمد نیل قریشی کو 3۔6 اور 0۔6 سے شکست دی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں سمیع زیب نے حشیش کمار کو 3۔6 اور 3۔6 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ بوائز اینڈ گرلز انڈر۔12 سنگل سیمی فائنل میں زوہیب افضل ملک نے احمد خان کو 1۔4 اور 1۔4 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.