برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 26 مئی 2022 12:03

برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2022ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت436روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت301روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت164روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔