حنیف عباسی معاون خصوصی تعیناتی کیس
سزایافتہ شخص نے پبلک آفس ہولڈر بننا ہے تو پہلے اپنی سزا ختم کرے،چیف جسٹس اطہر من اللہ
جمعہ 27 مئی 2022 23:32
(جاری ہے)
حنیف عباسی کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ہمیں جواب جمع کرانے کے لیے وقت چاہیے جس پر عدالت نے کہا جو سزایافتہ لوگ ہیں انکو پبلک آفس ہولڈر نہیں ہونا چاہیے ،سزا یافتہ لوگوں کو تو خود پبلک آفس ہولڈر نہیں ہونا چاہیے ،یہ عدالت ایگزیکٹو معاملات میں مداخلت نہیں کرتی ،وزیراعظم نے ابھی تک کیا کیا جس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کو سمری گئی ہے جس پر عدالت نے کہا کہ اگر سمری گئی ہے تو وزیر اعظم نے نظر ثانی کیوں نہیں کی ،سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ ہے عدالت سے سزا یافتہ لوگ پبلک آفس ہولڈر نہیں بن سکتے اگر آپ نے پبلک آفس ہولڈر ہی بننا ہے تو پہلے اپنی سزا ختم کرے ،عدالت نے کیس کی سماعت 2 جون تک کے لئے ملتوی کردی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ویوو Y100 سمارٹ فون 80W FlashCharge اور Color Changing Design کے ساتھ پاکستان میں دستیاب
-
مشکلات سے بچنے کے لیے ڈائری لکھیں
-
9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار ہیں، اگر بنانا ہے تو معاملے کی تہہ تک جائیں، ترجمان پاک فوج
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ..
-
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.