
Hanif Abbasi - Urdu News
حنیف عباسی ۔ متعلقہ خبریں

حنیف عباسی مسلم لیگ ن کے رہنما ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کے چئیرمین ہیں.حنیف عباسی جماعت اسلامی کے کارکن کی حیثیت سے 2002 کے انتخابات میں حصہ لیا . 2008 میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کے بعد انتخابات میں حلقہ این اے 56 میں شیخ رشید کے بھانجے شیخ راشد شفیق کو شکست دی.
-
وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر ریلویز کی زیر صدارت اجلاس ، اسلام آباد، راولپنڈی کے درمیان تیز رفتار ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
پیر 15 ستمبر 2025 - -
ملک بھر کے ریلوے سٹیشنز پر خواتین مسافروں کی سہولت کیلئے "جینڈر ریسپانسیو پروٹوکولز" نافذ
پیر 15 ستمبر 2025 - -
حکومت کا وفاقی دارالحکومت آباد سے راولپنڈی کے درمیان جدید اور تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ
پیر 15 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ، وزیر ریلویز حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس ، اسلام آباد، راولپنڈی کے درمیان تیز رفتار ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
پیر 15 ستمبر 2025 - -
اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان جدید ٹرین چلانے کا فیصلہ
یہ سفر 20 منٹ میں طے ہو گا جس سے جڑواں شہروں میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے میں مدد ملے گی
ساجد علی پیر 15 ستمبر 2025 -
حنیف عباسی سے متعلقہ تصاویر
-
کرکٹ کو سیاست نہیں، کھیل ہی رہنے دیا جائے،حنیف عباسی
کھیل کو کھیل ہی رہنے دینا چاہیے اور سیاست کو اپنی حد میں رہنا چاہیے، وزیرر یلوے
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
کرکٹ کو سیاست نہیں، کھیل ہی رہنے دیا جائے،وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، حنیف عباسی
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
فیصل آباد ریلوے اسٹیشن میں وینڈنگ اسٹالز و پارکنگ اسٹینڈز کی نیلامی کاانعقاد
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
ؒمستونگ آپریشن: وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، خوارج کے خاتمے کو قومی کامیابی قرار دیا
)فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف جنگ فیصلہ کن موڑ پر ہے، قوم کو اپنی سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے، حنیف عباسی
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا مستونگ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
جمعہ 12 ستمبر 2025 -
-
مال گاڑی حادثہ، پچھلی ٹرین کا ڈرائیور، اگلی کا گارڈ اور اسٹیشن ماسٹر ذمہ دار قرار
پہلی ٹرین کا گارڈ مطلوبہ سیفٹی اقدامات لینے اور اسٹیشن ماسٹر کو اطلاع دینے میں ناکام رہا، جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
وزیرریلوے کا میجر عزیز بھٹی شہید کو خراج عقیدت، شہداء کی قربانیوں کو پاکستان کی اصل کہانی قرار دیا
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
پاکستان اگلے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی کرے گا، ابھی سے تیاری کر نا ہوگی ،وزیراعظم
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
ٹی چوک فلائی اوورمنصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے شہریوں کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف کا منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطا ب
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کو زبردست خراجِ عقیدت
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہیدؒ کو زبردست خراجِ عقیدت
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت مشترکہ اجلاس
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کاریلوے ہیڈکوارٹر کا دورہ ،وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کی
حنیف عباسی نے وزیر مواصلات عبد العلیم خان کو ریلوے میں جاری اصلاحات بارے بریفنگ دی، ریلوے اسٹیشن کا بھی دورہ
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کاپاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ، وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات
جمعرات 11 ستمبر 2025 -
Latest News about Hanif Abbasi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hanif Abbasi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حنیف عباسی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حنیف عباسی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
حنیف عباسی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.