عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے چینی کے سٹریٹجک ذخائرکوبرقراررکھنا ضروری ہے، حکومت چینی کی صنعت کودرپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی چیئرمین پاکستان شوگر ملزایسوسی ایشن ذکاء اشرف سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 27 مئی 2022 21:52
(جاری ہے)
وزیرخزانہ نے عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے چینی کے سٹریٹجک ذخائرکوبرقرارکھنے اورملک میں چینی کی قیمت کوباضابطہ بنانے کی ضرورت پرزور دیا اورکہاکہ اس سے ملک میں چینی کی قیمت مستحکم رکھنے اورمہنگائی میں کمی آئیگی۔
انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت چینی کی صنعت کودرپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اوران مسائل کوجلد سے جلد حل کرنے میں سنجیدہ ہے۔وزیرخزانہ نے کہاکہ حکومت پائیدارترقی اورنمو کے حصول کیلئے تجارتی سرگرمیوں کوفروغ دینے اورتاجربرادری کوسہولیات دینے میں پرعزم ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.