میرر آف سوسائٹی کے ادارتی بورڈ و رپورٹرز کا حلف
سوسائٹی کی ادبی شعوری اور خودانحصاری کی رفتار قابل رشک ہے ‘ مقررین
ہفتہ 28 مئی 2022 20:30
(جاری ہے)
اس موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل لاء کالج جامعہ پشاور پروفیسر عنایت اللہ خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرد جنگ میں جامعہ کے سٹوڈنٹس بلڈ ڈونر تک محدود تھے تاہم میئر ر آف سوسائٹی کی ادبی شعوری اور خودانحصاری کی رفتار قابل رشک ہے نیشنل انکیبیشن سنٹر پشاور کے سی ای او عاصم اسحاق خان نے طلباء پر زور دیا کہ وہ سولڈ ویسٹ، موسمیاتی تبدیلیوں اورآبی وسائل کی کمی سے نبرد آزما ہونے کیلئے کمربستہ ہوجائیں اور ان کاادار ہ ہر قسم کی تیکنیکی معاونت کیلئے تیار ہے۔
تقریب سے پیوٹا کے صدر پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد نے خطاب میں کہا کہ جامعات تخلیقی تجربہ گاہیں ہیں اعلیٰ تعلیمی بجٹ میں مجوزہ کٹوتی سراسر ناانصافی ہے۔اس موقع پر انھوں نے سبکدوش ایڈیٹر طارق شاہ اورنئی ایڈیٹر ماہم سلطان کو مبارکباد پیش کی ۔تقریب میں پروفیسر علی عمران اور سماجی کارکن سبہاش چندر نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.