ميرپورخاص ،تعلیمی اداروں سمیت دیگر اداروں کے اچانک دورے کر کےغیر حاضر افسران کے خلاف کاروائی کی جائے گی،میرمنورعلی ٹالپر
بدھ 1 جون 2022 21:06
(جاری ہے)
انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو پیغام دیتے ہوئے کہا کے اسلام ہمیں صفائی ستھرائی اور سچائی سے لوگوں کی خدمت کرنے کا درس دیتا ہے ہمیں دفاتر کو اپنے گھر کی طرح دیکھ بھال کرنا چاہیے، سرکاری امور سمیت دفاتر میں آنے والے لوگوں کے مسائل حل کرنے چاہیئے ،اس میں ہی ہماری نیکی اور بھلائی ہے۔
اس موقع پر ڈائریکٹر ایجوکیشن سیکنڈری دیدار حسین وگن نے یقین دہانی کراتے ہوئےکہا کے تمام دفاتر میں عملے و افسران کی موجودگی صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر کیا جائے گا اور دفاتر میں آنے والے افراد کے مسائل حل کئے جائیں گے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن سیکنڈری عبدالعزیز شورونے بتایا کہ سیکنڈ لسٹ کے مطابق جے ایس ٹی پاس امیدواروں کو طلب کیا گیا تھا ۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.