سینیٹ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2021ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری دیدی

جمعرات 9 جون 2022 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2022ء) سینیٹ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2021ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :