رحیم یار خان،ڈپٹی کمشنر کااشیاء روزمرہ کی دستیابی و قیمتوں، کھاد کی دستیابی، آٹا کی دستیابی اورلیمپی سکن بیماری کی روک تھام کے حوالہ سے اجلاس
ہفتہ 25 جون 2022 17:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب عوام کی سہولت کے لئے آٹا پر سبسڈی فراہم کر رہی ہے لہذا آٹا کی کوالٹی اور نرخوں پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سبسڈایزڈ آٹا مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداران کے خلاف مقدمات درج کرائیں۔
انہوں نے کہا کہ اشیاء روزمرہ کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ذمہ دارانہ کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ آٹا، گندم اور کھاد کی کسی صورت غیر قانونی نقل و حرکت نہیں ہونی چاہیے جبکہ محکمہ لائیو سٹاک لمپی سکن کی ویسکینیشن کا عمل تیزی سے جاری رکھے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.