کیا وسیم اکرم کو پہلی بیوی ہما کی یاد آتی ہے
ہفتہ 25 جون 2022 19:53
(جاری ہے)
مداح ان کی دونوں پیاری بیویوں کو پسند کرتے ہیں۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں، کرکٹر نے اپنی پہلی بیوی کے بارے میں کھل کر بتایا اور یہ بھی بتایا کہ وہ انہیں بہت یاد کرتے ہیں۔اپنی اہلیہ شنیرا کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی میں دو بار خوش قسمت رہے ہیں کیونکہ انہیں اپنی زندگی میں دو محبت کرنے والی خواتین ملیں۔
اس کے بعد وسیم نے اپنی پہلی بیوی ہما کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میری مرحومہ بیوی ایک حیرت انگیز خاتون تھیں، مجھے ان کی بہت یاد آتی ہے، اس نے مجھے اپنی زندگی میں بہت کچھ سکھایا۔ اس نے مجھے دو خوبصورت بیٹے دیے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.