ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ،پریکٹس سیشن کے لئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

پیر 27 جون 2022 19:17

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2022ء) ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کر کے پریکٹس سیشن کے لئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور ہدایات دیں،ڈیوٹی پر تعینات افسران و اہلکار الرٹ ہو کر ڈیوٹی سرانجام دیں۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان کے مطابق اردگر د کے ماحول پر کڑی نظررکھیں،سینئر افسران ڈیوٹی کو چیک اور بریف کریں،ٹیمز اور میچز کی سیکورٹی کے لئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :