عالمی مالیاتی فنڈ سے جلد 1.8 ارب ڈالر کی قرض کی وصولی کے پیش نظر ڈالرکی قدر گھٹ گئی
بدھ 29 جون 2022 20:38
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں75پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 206روپے سے کم ہو کر205.40روپے اور قیمت فروخت206.25روپے سے کم ہو کر 205.50روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر2روپے سستا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 205روپے سے کم ہو رک203روپے اور قیمت فروخت206روپے سے کم ہو کر204روپے ہو گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر میں1.50روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 215روپے سے کم ہو کر 212.50روپے اور قیمت فروخت218روپے سے کم ہو کر216.50روپے ہو گئی جبکہ3روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 250روپے سے گھٹ کر247روپے اور قیمت فروخت 254روپے سے گھٹ کر251روپے پر آ گئی ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.