تھانہ شہیدگلفت حسین پولیس کامنشیات فروشوں اور شراب سپلائی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون

جمعرات 30 جون 2022 23:39

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2022ء) تھانہ شہیدگلفت حسین پولیس نے اندرون شہر سرگرم منشیات فروشوں اور شراب سپلائی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کیا ہے،گزشتہ شب ہونے والی کارروائیوں کے دوران شراب، چرس سپلائی کرنے والے ملزمان کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کےدوران مجموعی طور پر تین کلو گرام چرس، 30 لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :