مریدکے،جائیداد تنازعہ ، حکم عدولی پر فائرنگ سے 2 افراد قتل،4 شدید زخمی
جمعہ 1 جولائی 2022 23:51
(جاری ہے)
مخالف فریق نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں شاہد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ جبار، ابوبکر، قاسم اور بلال گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو1122نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فوری طور پرمیو ہسپتال لاہور منتقل کر دیا۔
ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال روانہ کر دی ہے۔قتل کا دوسرا واقعہ نواحی علاقہ فتح پوری میں پیش آیا جہاں با اثر چودھری نے مبینہ طور پر حکم عدولی کرنے پر فائرنگ کرکے محنت کش عمران کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا ہیمزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.