فیصل آباد، سینئر صحافی محمد سرفراز ناز کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں

ہفتہ 2 جولائی 2022 18:21

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جولائی2022ء) کالمسٹ ایسوی ایشن کے سرپرست اعلی اور سا بق ایڈیٹر روز نا مہ امن و سینئر صحافی محمد سرفراز ناز کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ منصورآ با دوالے قبرستان میں ادا کی گئی ‘ نماز جنازہ میں صحا فی ،وکلا ء اورتا جر برادری سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میںآہوں سسکیوں کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ، فیصل آباد پریس کلب کے صدر شاہد علی ،سابق صدر پر یس کلب آن لائن نیوز ایجنسی کے بیوروچیف مقبول احمد لودھی ،سینئر صحافی جاوید صدیقی ،ملک شفیق ،کاشف فرید اورصحا فیوں ،وکلا ء او تا جر برادری سمیت دیگر شخصیات نے افسو س کا اظہا ر کیا ،مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :