افروایشیا کپ بحالی منصوبے کے تحت بھارتی، پاکستانی کرکٹرز ایک ہی ٹیم کا حصہ ہوسکتے ہیں، اے سی سی نے منصوبہ شروع کر دی
ہفتہ 2 جولائی 2022 21:30
(جاری ہے)
بھارت اور پاکستان کے درمیان خراب تعلقات خراب کی وجہ سے دونوں ممالک نے دو طرفہ کرکٹ روک دی تھی اور دونوں ممالک کے کھلاڑی دوسرے ملک کی ٹی20 لیگز میں حصہ نہیں لیتے مگر روایتی حریف ٹیموں کے کھلاڑی عالمی ٹورنامنٹس میں ایک دوسرے کا سامنا کرتے ہیں تو شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد اس طرف متوجہ ہوتے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بااثر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے نے بتایا کہ مذکورہ کرکٹ کپ کی بحالی کی اگلے ماہ کونسل کے اجلاس میں منظوری دی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اس حوالے سے چند تجاویز پیش کی ہیں۔جے شاہ نے بتایا کہ یہ ایک پریمیم ٹورنامنٹ ہے جس سے نہ صرف آمدنی ہوگی بلکہ افریقا میں کرکٹ کو فروغ دینے میں بھی مدد ملے گی مگر ہم فی الحال اس حوالے سے قانونی پہلوؤں پر کام کر رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ایشین کرکٹ کونسل برمنگھم میں ہونے والی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ جنرل اجلاس کے موقع پر غیر رسمی ملاقاتوں میں ٹورنامنٹ کے لیے جگہ کی نشاندہی کرے گا جہاں جونیئر اور خواتین کرکٹ کے لیے اپنے ترقیاتی پروگراموں کی توثیق کے لیے بھی کہا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ تجاویز اجلاس کے دوران پیش کی جائیں گے جہاں ان اقدامات کی توثیق کے لیے عمل میں لایا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.