ثانیہ مرزا ومبلڈن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں (آج)ایکشن میں نظر آئیں گے
بدھ 6 جولائی 2022 15:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں بھارتی نامور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے آسٹریلیا کے جان ولیم پیرز اور ان کی کینیڈین جوڑی دار گیبریلا ڈابروسکی کو4-6، 6-3 اور 5-7سے شکست دیکر سیمی فائنل رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا تھا ، جہاں ان کا مقابلہ (آج) جمعرات کو برطانوی ٹینس کھلاڑی نیل سکوپسکی اور ان کی امریکی جوڑی دار میری کرازیک سے ہوگا۔
ثانیہ مرزا پر امید ہیں کہ وہ حریف جوڑی کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کریں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.