پولیس نے بچے پر جنونی بن کر تشدد کرنے والے باپ کو تلاش کر لیا
جلاد باپ گرفتاری کے خوف سے چھپا ہوا تھا،ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کر لیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 6 جولائی 2022 16:15
(جاری ہے)
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس بھی حرکت میں آگئی اور 8 سال کے اسد کو تلاش کر لیا۔
تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کی ماں کا کہنا ہے کہ شوہر کچھ عرصے سے ذہنی دباؤ کا شکار تھا، اتوار کو کام سے واپسی پر شور مچانے پر بیٹے پر تشدد شروع کر دیا تھا۔ جھگڑے کے بعد باپ نے بیٹے کو بری طرح پیٹنا شروع کر دیا تھا جس کے بعد ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی تھی۔پولیس کے مطابق بچے کے والد کا نشے کا عادی ہونا یا بچوں کو بھیک مانگنے پر مجبور کرنے کی باتیں کرنا درست نہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلد بچے کے باپ کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔۔۔اسماعیل ولد ابراہیم کے خلاف چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے، غازی آباد سیکٹر کی کچی آباد کے رہائشی اسماعیل نے صبح کے وقت شور مچا کر نیند میں مخل ہونے پر اپنے آٹھ سالہ بیٹے اسد پر وحشیانہ تشدد کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.