الحمراء میں کلاسیکل موسیقی کی شام کا انعقاد کیا گیا
ملک کے نامو رگلوکارعبد الروف،انعام علی خان،نایاب علی خان،چاند خان اور سورج خان کی زبردست پرفارمنس
جمعرات 7 جولائی 2022 18:05
(جاری ہے)
فرحت جبیں نے کہا کہ موسیقی سمیت فنون لطیفہ کے ہر شعبہ میں الحمراء کا مقام نمایاں حیثیت کا حامل ہے،الحمراء کی یہ کاوش قابل تقلید ہے،ہماری دھرتی نے دنیا کو عظیم گلوکار دیئے ۔ڈائریکٹر الحمراء نوید الحسن بخاری نے کہا کہ پروگرام کامقصد میوزک سننے والوں کو معیاری گائیکی سننے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
میوزک پروگرام میں ملک کے نامو رگلوکارعبد الروف،انعام علی خان،نایاب علیخان،چاند خان اور سورج خان کی زبردست پرفارم کیا۔ترجمان الحمراء کے مطابقموسیقی سننے والے صوفیانہ کلام،غزل ،گیت،فوک سے لطف اندور ہوتے رہے۔پروگرام الحمراء سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں براہ راست نشر کیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.