کرک ،پولیس مقابلے میںقتل و اقدام قتل ، منشیات فروشی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری مجرم ہلاک
جمعرات 28 جولائی 2022 20:55
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ضلع کرک کی تحصیل تحت نصرتی کی حدود میں واقع پولیس سٹیشن یعقوب خان شہید کے نوتعینات ایس ایچ او حکیم خان نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس نفری کے ہمراہ مجرم اشتہاری مدثر عرف چاپرے کے ٹھکانہ پر چھاپہ مارا جہاں پولیس کے مطابق اشتہاری نے گرفتاری دینے کی بجائے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔
پولیس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم مدثر عرف چاپرے کو فائرنگ کرکے پھڑکادیا۔ پولیس نے جوابی فائرنگ سے ہلاک شدہ مجرم اشتہاری کے قبضہ سے ایک کلاشنکوف اور ایمونیشن برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق ہلاک شدہ مجرم اشتہاری منشیات فروشی‘ قتل و اقدام قتل‘ چوری اور ڈکیتی سمیت کئی مقدمات میں کرک اور بنوں پولیس کو مطلوب تھا۔یادرہے کہ رواں ماہ کے دوران کرک میں متعدد پولیس مقابلے ہوئے جن میںااب تک کئی مبینہ اشتہاری مجرم ہلاک کردیئے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.