چیئرمین نیب آفتاب سلطان کالاہور آفس کا دورہ

نیب لاہور میں زیر التوا ء کیسسز سے متعلق بریفنگ دی گئی

جمعہ 5 اگست 2022 17:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2022ء) چیئرمین قومی احتساب بیورو آفتاب سلطان نے نیب لاہور آفس کا دورہ کیا۔ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان نے چیئرمین نیب کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین نیب کو نیب لاہور میں زیر التوا ء کیسسز سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔ چیئرمین نیب نے لاہور میں مختلف ونگز کے افسران سے بھی ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :