چین میں پہلی بار ڈرائیور لیس ٹیکسیاں چلانے کی اجازت دے دی گئی
پیر 8 اگست 2022 20:58
(جاری ہے)
یہ سروس ووہان کے 13 اسکوائر کلومیٹر اور چونگ چنگ کے 30 اسکوائر کلومیٹر رقبے کے لیے دستیاب ہوگی۔بائیڈو نے بتایا کہ اس کی روبوٹ ٹیکسی سروس میں مسافروں کے تحفظ کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں جیسے دور سے ڈرائیونگ کا فیچر اور ایک سیفٹی آپریٹنگ سسٹم۔
کمپنی نے بتایا کہ ڈرائیور کے بغیر ٹیکسیاں چلانے کی اجازت اس شعبے میں اہم ترین پیشرفت ہے اور اس سے ٹیکنالوجی پر ریگولیٹرز کے اعتماد کا اظہار ہوتا ہے،اس ٹیکسی سروس نے دونوں شہروں میں 8 اگست سے کام شروع کردیا ہے۔بائیڈو کی جانب سے امریکا میں بھی ڈرائیور لیس گاڑیوں کی آزمائش کئی برسوں سے کی جارہی ہے تاکہ وہاں بھی ریگولیٹرز کی منظوری حاصل کرسکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.