جشن آزادی سوئمنگ چیمپئن شپ 14 اگست کو منعقد ہوگی ، آصف اورکزئی
بدھ 10 اگست 2022 20:45
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر آصف اورکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ صوبائی سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی جش آزادی پاکستان کے مناسبت سے سوئمنگ مقابلے منعقد کرائے جائینگے ۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی ایسوسی یشن کے زیراہتمام عادل خان سوئمنگ پول میں جونیئرسمر ٹریننگ کیمپ ایک ماہ سے جاری ہے جس میںانٹر نیشنل سوئمر وکوچ اسد خان کھلاڑیوں کو سوئمنگ کے بیسک ٹیکنیس سیکھارہے ہیں جس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، انہوں نے بتایا کہ سمر ٹریننگ کیمپ میں بہترین کھلاڑیوں کو بھی اس ٹورنامنٹ میںکھیلنے کا موقع فراہم کیا جائیگا ۔ انہوں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں پچاس میٹر بریسٹ سٹروک ، سو میٹر فری سٹائل ، پچاس میٹر اوپن سٹائل کیٹگریز کے مقابلے منعقد ہونگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.