پی آئی اے کا دوران سفر مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

جمعرات 11 اگست 2022 16:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2022ء) قومی ایئر لائن (پی آئی ای) نے دوران سفر پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے فضائی سفر کرنے والے مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے نے یہ فیصلہ وفاقی وزیر مواصلات خواجہ سعد رفیق کے احکامات کی روشنی میں کیا ہے۔ مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے متعلقہ کمپنیوں سے پیش کش طلب کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :