جامعہ گجرات کے ریڈرز کلب کے زیر اہتمام طلبہ کے لیے تربیتی ورکشاپ''ذوق مطالعہ اور کتب بینی'' کاا نعقاد
جمعرات 11 اگست 2022 21:36
(جاری ہے)
متنوع موضوعات پر کتب کا مطالعہ کتب بینی میں دلچسپی بڑھتا ہے۔ دورحاضر میں ڈیجیٹل ذرائع پر سے توجہ کم کرتے ہوئے ذوق مطالعہ کو فروغ دیا جا سکتا ہے،کتابیں علم و ابلاغ کا مؤثر وسیلہ اور مستند ذریعہ ہیں۔
محمد وارث بھٹی نے یو او جی لائبریریز کا طاہرانہ جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ گجرات کی قائدا عظم لائبریری کا شمار پنجاب کی چند بڑی لائبریریوں میں ہوتا ہے۔ یہاں پر طلبہ و اساتذہ کوتقریباًڈیڑھ لاکھ شائع شدہ کتب کے علاوہ دو لاکھ ای بک اور ڈیجیٹل جرنلوں و رسائل تک رسائی حاصل ہے۔ جامعہ گجرات کی لائبریریوں میں موجود تمام کتب کو آن لائن کیٹلاگ کے ذریعے تلاش کیا جا سکتا ہے۔ تربیتی ورکشاپ کے مہمانان اعزاز میں چیف لائبریرین ڈاکٹر ذکی الزماں عاصم اور لائبریرین رمیضہ مشتاق شامل تھے۔ ورکشاپ میں مختلف شعبہ جات کے طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے استفادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.