آئرلینڈ نے افغانستان کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل
جمعرات 11 اگست 2022 23:40
(جاری ہے)
آئرش بائولرز جوش لٹل، مارک اڈائیر، کرٹس کیمفر اور گارتھ ڈیلانے نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے جواب میں آئرش ٹیم نے افغانستان کا 123 رنز ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔
افغانستان کو آئرلینڈ کو پریشر میں لانے کے لئے جلدی وکٹوں کی ضرورت تھی تاہم کپتان اینڈی بلبیرنائے نے 36 بالوں پر 46 رنز کی اننگز کھیل کر ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ لورکان ٹوکر نے 27 جبکہ جارج ڈوکریل نے 25 رنز کی ناٹ آئوٹ اننگز کھیلی۔ افغانستان کی جانب سے محمد نبی نے دو جبکہ مجیب الرحمان، نوین الحق اور فضل الحق فاروقی نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ سٹار بائولر راشد خان کے ٹی ٹونٹی کیریئر میں پہلا موقع ہے کہ وہ لگاتار دو میچوں میں کوئی وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے ہیں۔ آئرش کھلاڑی جوش لٹل کو شاندار پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس طرح آئرلینڈ نے پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.